Advertisement

قومی کرکٹر انورعلی کی والدہ انتقال کرگئیں

صارفین کی بڑی تعداد انورعلی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کررہی ہے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی کرکٹر انورعلی کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور : قومی کرکٹر انور علی کی والدہ جہانِ فانی سے رخصت ہوگئیں ۔ 

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر انورعلی کی والدہ کے کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے دی۔

سرفراز احمد نے بتایا کہ میرے دوست کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّہ تعالیٰ اس مشکل گھڑی میں انور علی اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔

انہوں نے انورعلی کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی ۔ 

سرفراز کی مذکورہ ٹویٹ پر صارفین کی بڑی تعداد انورعلی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کررہی ہے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے ۔ 

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 3 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی