کراچی:سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ۔


تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری ہدایت نامے کے تحت ورک ویزا، رہائشی پرمٹ رکھنے والے مسافر اب براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے۔ ایئرلائنز مسافروں کی منظور شدہ ادارہ قرنطینہ سہولیات میں سے کسی ایک پر تصدیق شدہ بکنگ کا ثبوت یقینی بنائیں جبکہ جہاز پر سوار ہونے اور بورڈنگ کارڈ سے قبل کیو آر کارڈ دکھائیں ۔
مسلم لیگ ( ن )لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے
گاکا کے مطابق تمام ایئرلائنز کیلئے آرائیول پلیٹ فارم پر مسافروں کی رجسٹریشن کی تصدیق ضروری ہے اور ایسے مسافروں کو ادارہ جاتی قرنطینہ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔ سعودی سول ایوی ایشن نے ایئرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، سعودی سول ایوی ایشن نے ایئرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا ۔
یاد رہے کہ پاکستان پابندی والے ممالک کی فہرست میں شامل تھا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago




