Advertisement
پاکستان

سابق وفاقی وزیرقانون وصی ظفرکا بیٹا وقاروصی گرفتار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرقانون وصی ظفرکا بیٹا وقاروصی گرفتار,عدالتی فیصلے پرعملدرآمد نہ کرنے پروقاروصی کوایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وفاقی وزیرقانون وصی ظفرکا بیٹا وقاروصی گرفتار

تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج فیملی کورٹ قدرت اللہ نے وقار وصی کی گرفتاری کا حکم دیا،وقار وصی نے عدالتی فیصلے کے باوجود سابقہ بیوی کو جہیز کا سامان واپس نہیں کیاتھا۔ 

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وقاروصی اگر عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہیں تو انہیں ایک سال سے قبل ہی رہاکر دیا جائے۔ 

واضع رہے کہ 20 ‎مارچ 2018 کو وقاروصی کو سابقہ بیوی کو زیورات واپسی کا حکم دیا گیا لیکن وقار وصی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں ناکام رہےجبکہ وقار وصی جہیز کا سامان واپس نہ کرنے کا کوئی مناسب جواز بھی پیش نہ کر سکے۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 3 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 7 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 8 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری