Advertisement
علاقائی

وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آگئی۔ 14 ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتمادجمع کرادی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلی بلوچستان کے خلاف بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی)  کے ناراض اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر ظہور بلیدی، اسد بلوچ، اکبر آسکانی سمیت چودہ ارکان کے دستخط ہیں۔

ذرائع  کے مطابق   تحریک عدم اعتماد کا متن ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران وزیراعلی بلوچستان جام کمال  کی خراب حکمرانی کے باعث بلوچستان میں شدید مایوسی ہے۔

دوسری جانب  اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی اپوزیشن چیمبر میں قائد حزب اختلاف سے ملاقات ہوئی ہے،   ملاقات میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ سمیت دیگر اپوزیشن اراکین موجود تھے۔

اسپیکر قدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کےلئے تعاون کی درخواست کی ہے،  اپوزیشن اراکین نے وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ   آئینی تقاضا یہی ہے کہ گورنر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرے،  تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 7 دن کے اندر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جانا چائیے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 7 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 8 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 3 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
Advertisement