Advertisement

فیصل آباد میں بہن نے بھائی کو قتل کر دیا 

فیصل آباد:صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے میں قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد میں بہن نے بھائی کو قتل کر دیا 

جی این این کے مطابق فیصل آباد میں  تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 583 گ ب میں بہن نے تیز دھار آلے  سے بھائی کو قتل کر دیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔

پولیس کے مطابق 22 سالہ صدی احمد کو سوتے ہوئے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ،ملزمہ خاوند سے جھگڑا کرکے میکے آئی تھی  اور بھائی اس کو واپس جانے کا کہہ رہا تھا جس  کی وجہ سے  رات بھی بھائی بہن کا جھگڑا ہوا تھا ۔   پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ 

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 5 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد