کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے اضافہ ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 634 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 171 روپے 12 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان ، مندی کے سبب 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43ہزار195 کی سطح پر گر گیا۔
گذشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس میں 647.89 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی اور 44 ہزار کی نفسیاتی حد گر گئی جبکہ انڈیکس 43829.35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 8 کروڑ 87 لاکھ 83 ہزار 259 شیئرز کا لین دین ہوا، سرمایہ کاروں کے 90 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے تھے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 40 منٹ قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






