بغداد: عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کی جماعت کو بڑی فتح حاصل ہوگئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2021, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کی جماعت کو بڑی فتح حاصل ہوگئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم نوری المالکی کی جماعت دوسرے نمبر پرہے۔
عراق کے مختلف صوبوں سمیت دارالحکومت بغداد سے آنے والے ابتدائی نتائج میں مقتدیٰ الصدر کی جماعت نے 70 سے زیادہ نشستیں جیت لی ہیں۔انتخابی نتائج کی تصدیق ہونے کی صورت میں وہ اگلی حکومت سازی کے عمل میں کافی اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
مقتدیٰ الصدرکے دفتر کے ترجمان نے 73 نشستوں کا دعوی کیا ہے، مقتدی الصدر نے سرکاری ٹی وی پر تقریر کی اور جیت کا دعویٰ کیا اور غیر ملکی مداخلت سے پاک ایک قوم پرست حکومت بنانےکا وعدہ کیا۔

لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدبھارت کو بعد 22 رنز سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش، موسم خوشگوار
- 27 منٹ قبل

جون 2025 کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم کے نام
- 14 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

مچل سٹارک کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریزجیت لی
- 16 منٹ قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- چند سیکنڈ قبل

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، سربراہ جے یو آئی
- 14 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلات سامنے آ گئیں
- 11 گھنٹے قبل

جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گے، ایران
- 33 منٹ قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 6 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات