آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی،رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 4 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 3.9 فیصد رہی، رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 3.1 فیصد رہ سکتا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0.6 فیصد تھا۔
رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 4.8 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
آئی ایم ایف رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی ہے کہ مہنگائی کم نہیں ہو گی بلکہ آئندہ مالی سال تک مہنگائی کی شرح بڑھ کر 9.2 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
مالی سال 2026 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 2.8 رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔2026 میں پاکستان کی معاشی گروتھ 5 فیصد ہو گی۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل








