مانسہر ہ : سی پیک ہزارہ ایکسپریس وے ہاتھی میرا کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثہ گلگت سے پنڈی آنے والی مسافر ویگن سے پیش آیا جہاں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 8 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



