Advertisement
علاقائی

مانسہرہ میں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں 

مانسہر ہ : سی پیک ہزارہ ایکسپریس وے ہاتھی میرا کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مانسہرہ میں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں 

جی این این کے مطابق حادثہ   گلگت سے پنڈی  آنے والی مسافر ویگن سے پیش آیا جہاں  5 گاڑیاں  آپس میں ٹکرا گئیں ۔ جس کے نتیجے  میں 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال  منتقل کر دیا۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement