Advertisement
پاکستان

میڑک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڑک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس کی منظوری

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دیدی ہے ۔ 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم ۔

سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال  بخاری کے مطابق وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے ۔ 

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو 48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

جاوید اقبال بخاری کے مطابق پنجاب کے بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج تیار کر لیے تھے، گریس مارکس کی پالیسی کی منظوری کا انتظار تھا اب جلد  نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 24 منٹ قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 36 منٹ قبل
Advertisement