کراچی بفرزون نمک بینک کے قریب کلینک میں جھگڑے کےدوران مبینہ تشدد سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 13 2021، 9:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کراچی بفرزون نمک بینک کے قریب کلینک میں جھگڑے کےدوران مبینہ تشدد سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، ہلاک شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
بھائی نے دعوی کیا ہے کہ متوفی کا جلد چیک اپ نہ کرنے پر ڈاکٹر سے جھگڑا ہوا تھا، ڈاکٹر نے بیٹے اور ساتھی کے ہمراہ کلینک میں ناصر پر تشدد کیا، تشدد کے باعث ناصر کی حالت غیر ہوگئی جس پر پولیس کو اطلاع دی، اسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی۔
جی این این کےمطابق گبول ٹاون پولیس نے تشدد کے الزام میں ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا ہے۔

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- 13 minutes ago

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 2 hours ago

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 15 hours ago

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 26 minutes ago

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل،25 امیدوارمد مقابل
- 2 hours ago

گلگت بلتستان کے سیوریج نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- an hour ago

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 14 hours ago

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 2 hours ago

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- an hour ago

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 12 hours ago

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج
- an hour ago

ایران کا جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات