کرچی:قومی احتساب بیورو(نیب ) اسپیکر آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم کا ان کی رہائش گاہ چھاپہ، قومی احتساب بیورو (نیب) ٹیم کے ہمراہ لیڈی پولیس بھی موجود ہیں ۔نیب ٹیم کو آغا سراج کے گھر کے باہر روک لیا گیا ہے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔
اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی سمیت نو ملزموں کی ضمانت خارج کردی تھی جبکہ گلزار احمد اور آغا سراج کے اہلخانہ سمیت 9 ملزموں کی ضمانت میں توثیق کردی ۔چیئرمین نیب نے افسران کو اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی اجازت دی تھی۔عدالت میں آغا سراج درانی سمیت کوئی ملزم پیش نہیں ہوا تھا جبکہ نیب حکام کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود رہی تھی۔

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 9 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 5 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 10 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 7 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 7 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 9 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 8 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 9 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 7 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 9 گھنٹے قبل