Advertisement
علاقائی

امریکی ناظم الامور کا مسجد وزیر خان،  ملحقہ تاریخی گھروں کا دورہ

لاہور:امریکی ناظم الامور  نے  مسجد وزیر خان اور ملحقہ تاریخی گھروں کا دورہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 14th 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ناظم الامور کا مسجد وزیر خان،  ملحقہ تاریخی گھروں کا دورہ

تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور  نے  مسجد وزیر خان اور ملحقہ تاریخی گھروں کا دورہ کیا ہے۔ انجیلاا یگلر نے والڈ سٹی لاہور اتھارٹی اور امریکی مشن کی جانب سےثقافتی ورثے کی بحالی کے لئے کاوشوں کو سراہا ہے۔

 امریکی ناظم الامور  نے پاکستان کے ثقافتی ورثے اور تاریخی مقامات کی بحالی  کے لئے کاوشوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔امریکی  ناظم الامور کا کہنا ہے کہ  وزیر خان مسجد اور ملحقہ چوک شہر لاہور کے عظیم ثقافتی، تاریخی اور مذہبی ورثے کی علامت ہیں۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • an hour ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • a day ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے