جکارتہ : انڈونیشیا کے جزیرہ بالی پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 16th 2021, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کا جزیرہ بالی زلزلے سے لرز اُٹھا ، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 جبکہ گہرائی 62 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے سے اب تک 3 افراد ہلاک جبکہ 7 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ امدادی ٹیموں کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔
خیال رہےکہ کورونا وائرس کی پابندیوں کے پیش نظر ایک سال سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد جزیرے کو پہلی بار سیاحوں کے لیے کھولاگیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 16 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 14 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


