Advertisement

انڈونیشیا: جزیرہ بالی پرزلزلے کے جھٹکے،3 افراد ہلاک

جکارتہ : انڈونیشیا کے جزیرہ بالی پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس  کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 16th 2021, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈونیشیا: جزیرہ بالی پرزلزلے کے جھٹکے،3 افراد ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق  انڈونیشیا کا جزیرہ بالی زلزلے سے لرز اُٹھا ، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8  جبکہ گہرائی 62 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی  ۔

زلزلے سے اب تک 3 افراد ہلاک جبکہ 7 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ امدادی ٹیموں کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔

خیال رہےکہ کورونا وائرس  کی پابندیوں کے پیش نظر ایک سال سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد جزیرے کو  پہلی بار سیاحوں  کے لیے کھولاگیا تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں : یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے  

Advertisement
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 گھنٹے قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے