Advertisement
پاکستان

آل پاکستان ٹرائی تھلون مقابلہ 2021 کا بہاولپور میں انعقاد، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آل پاکستان ٹرائی تھلون مقابلہ 2021 بہاولپور میں منعقد کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 17 2021، 3:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آل پاکستان ٹرائی تھلون مقابلہ 2021 کا بہاولپور میں انعقاد، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان آرمی ، سول آرمڈ فورسز ، کالجوں،یونیورسٹیوں کے طلباء ، پاکستان ٹرائاتھلون فیڈریشن اور ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے پیشہ ور کھلاڑیوں نے شرکت کی، مقابلہ تین کھیلوں کے مقابلوں پر مشتمل ہے ، جس میں 300 میٹر تیراکی شامل ہے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام صوبوں کی نمائندگی کرنے والے 552 ٹرائی ایتھلیٹس  حصہ لے رہے ہیں ، کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء مہمان خصوصی تھے،اولمپین شہباز سینئر اس موقع پر مہمان خصوصی تھے، کور کمانڈر نے جیتنے والوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے، تقریب میں اولمپین ارشد ندیم ، ہاکی کوچ خواجہ جنید ، کوہ پیما صائمہ بیگ ، اولمپین باکسر اصغر چنگیزی سمیت قابل ذکر معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق  سہیل عامر نے اوپن کیٹیگری میں بہترین کھلاڑی قرار دیا اور مقابلہ 1 گھنٹہ 15 منٹ میں مکمل کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد بلال اور عامر عباس نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان پنجاب رینجرز نے تقریب کے دوران رائفل ڈرل کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 11 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 13 hours ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 16 hours ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 16 hours ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 days ago
Advertisement