پاکستان ، بھارت کا ہاٹ لائن پر رابطہ ، ایل او سی معاہدے کی پاسداری میں اتفاق
راولپنڈی : پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم او کا ہاٹ لائن پر رابطہ کیا گیا ہے، جس میں دونوں افسران کے درمیان ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق دونوں ڈی جی ایم اوز کے درمیان بات چیت اچھے ماحول میں ہوئی۔جس میں دونوں افسران کے درمیان ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ 1987سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہے اور دونوں ڈی جی ایم او یوز رابطہ کرتے رہتے ہیں ،2003 میں ایک اور انڈرسٹینڈنگ رہی جس کے بعد یہ بہت افیکٹ کرتا تھا ۔ بھارت اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے کہ 2003 میں جو اتفاق ہوا تھا اس پر عمل کیا جائے ۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ2003کے بعد اب تک ٹوٹل سیز فائر وائلیشن ساڑھے 113 ہزار سے زیادہ ہیں ،اب تک 300سے زائد شہید اور 16سو زخمی ہوئے ہیں ، شہدا میں 49 خواتین اور 36 بچے بھی شامل ہیں۔ تاہم 2019 میں سب سے زیادہ وائلیشن ہوئی ہیں ۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- ایک دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- ایک دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- ایک دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 دن قبل


