اس موقع پر وزیراعظم عمران خآن نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدامات کا سراہا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 20th 2021, 8:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کردیا ہے ۔
جی این این کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرابی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر ایوب آفریدی بھی شامل تھے ۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خآن نے سینیٹر ایوب آفریدی کی خدامات کا سراہا ۔
یاد رہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی بطور وزیر مدت مکمل ہو چکی ہے اور انہیں مزید وزیر رہنے کیلئے قومی اسمبلی یا پھر سینیٹ میں منتخب ہونا ہو گا، جس کیلئے حکومت نے اپنی کوششیں شروع کر دی ہیں، میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ایوب آفریدی نے استعفیٰ اسی ضمن میں پیش کیا ہے اور شوکت ترین کو خیبر پختون خواہ کی نشست سے سینیٹر بنایا جائے گا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





