Advertisement

اہم آسٹریلوی فاسٹ باؤلر نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جیمز کا کیرئیر انجریز کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہا ہے ۔ انکا شمار آسٹریلیا کے تیز ترین باؤلرز میں ہوتا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اہم آسٹریلوی فاسٹ باؤلر نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میلبرن : آسٹریلیا کے معروف فاسٹ باؤلر جیمز پیٹنسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ 

کرکٹ کی معروف ترین ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جیمز اب ایشز کا حصہ بھی نہیں بنیں گے ۔ انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچز میں 81 وکٹیں ، پندرہ ون ڈے  میچز میں سولہ وکٹیں اور چار ٹی 20 میچز میں تین وکٹیں حاصل کیں تھیں ۔ 

جیمز کا کیرئیر انجریز کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہا ہے ۔ انکا شمار آسٹریلیا کے تیز ترین باؤلرز میں ہوتا ہے ۔ 

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 12 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement