اوگرا نے عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر نرخوں میں اضافے کی تجویز دی تھی ۔


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجاویز مسترد کر دی ہیں ۔ اس سے قبل یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت 11 روپے 53 پیسے بڑھانے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 8.49 روپے ، مٹی کا تیل 6.29 روپے بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی ۔
عمران خان کا کہناتھا کہ مہنگائی کابوجھ عوام پرمنتقل کر نے کے بجائے ریلیف کوترجیح دے رہے ہیں، عوام پرپڑنے والے بوجھ کوحکومت خودبرداشت کررہی ہے.وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ اوگرا نے عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر نرخوں میں اضافے کی تجویز دی تھی ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 20 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل



