اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے11افرادانتقال کرگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 31 2021، 1:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران ایک روزکےدوران کوروناکے733کیسزرپورٹ ہوئے، گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے48ہزار192ٹیسٹ کئےگئے، جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح1.52فیصدرہی ہے۔
Statistics 31 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 31, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 48,192
Positive Cases: 733
Positivity %: 1.52%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1402
این سی اوسی کے مطابق پاکستان میں کوروناکے1402مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



