اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنا دورہ ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 9:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ہے، وزیراعظم نے برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی، ماحولیاتی آلودگی کا سربراہی اجلاس یکم سے تین نومبر کو برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ہورہاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا دورہ ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی کیا، وزیراعظم کی جگہ نمائندگی وفاقی وزیرزرتاج گل اورمشیر ملک امین اسلم کریں گے۔
خیال رہے کہ پرنس آف ویلز نے 26 اکتوبرکو وزیراعظم عمران خان کوبذریعہ کال اجلاس میں شرکت کیلئےمدعو کیا تھا۔ امریکی صدر سمیت دنیا بھر کےاہم رہنما سربراہی اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




