Advertisement
علاقائی

کوئٹہ میں دھماکہ، 12 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع  خاران میں موٹر سائیکل میں نصب  دھماکہ ہوا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 2nd 2021, 5:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ  میں دھماکہ، 12 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق دھماکے سے  12 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، زخمیوں کا ہسپتال  منتقل کردیا گیا ہے ۔  دھماکےسےگاڑی اورقریبی دکانوں کوبھی نقصان پہنچا  ہے ۔ 

پولیس کے مطابق  دھماکے کے تعین  کے  بارے  میں مزید تحقیقات کررہے ہیں ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو  نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کاکہنا ہے کہ  ملک دشمن عناصر صوبے کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 14 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 9 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ