Advertisement

افغان دارالحکومت کابل دھماکوں سےلرز اٹھا

کابل : افغان دارالحکومت کابل دھماکے سے لرز اٹھا ، درجنوں افراد زخمی اور15 جاں بحق ہوگئے ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 2nd 2021, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان دارالحکومت کابل دھماکوں سےلرز اٹھا

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سب سے بڑے ہسپتال وزیراکبرخان اسپتال کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں ، ایک دھماکہ اسپتال کےباہر جبکہ  دوسرااس کے احاطے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 34 افراد دزخمی  ہوئے ہیں جبکہ 15 سےزائد جاں بحق ہوئے ہیں ۔ 

عینی شاہدین کے مطابق اسپتال میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔ 

 خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔ 

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 16 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 7 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 13 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 13 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی