کابینہ این ٹی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی تقرری میں عبوری توسیع کی منظوری دے گی۔ ٹیکس قانون میں تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ ارکان کو مہنگائی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کابینہ کو وزارتوں اور اداروں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی نشستوں پر بریفنگ دے گی۔ کابینہ آئی سی ٹی کریمنل پراسیکیوشن سروس ایکٹ 2021 کی منظوری دے گی۔
اجلاس میں افغانستان کے ساتھ ٹرانٹ ٹریڈ معاہدے میں توسیع کی منظوری دے جائے گی۔ برآمدی سیکٹر کے لیے گیس اور آر ایل این جی کے ٹیرف پر نظر ثانی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔
کابینہ این ٹی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی تقرری میں عبوری توسیع کی منظوری دے گی۔ ٹیکس قانون میں تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔
کابینہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر کو لیز پر دینے کی منظوری دے گی۔ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں کی توثیق کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔
کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی

بابوسر ناران شاہراہ سیلاب کے ایک ہفتے بعد بحال، سیاحوں کی تلاش جاری
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 30 منٹ قبل

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک
- 36 منٹ قبل

گدھوں کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے شواہد مل گئے: فوڈ اتھارٹی
- 38 منٹ قبل

آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے بھارت کا نیا جعلی ’آپریشن مہادیو‘
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا
- 11 منٹ قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے
- 17 منٹ قبل

چینی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت اور شوگر ملز کا اہم اجلاس آج طلب
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل

تھائی لینڈ اورکمبوڈیا میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
- 5 منٹ قبل

کمشنر پشاور کی زیر صدارت اجلاس، تیراہ کے متاثرین کیلئے ریلیف کی منظوری
- 40 منٹ قبل