Advertisement
پاکستان

مہنگائی کاطوفان 2سے 3 ماہ میں سیٹل ہوجائےگا، فوادچودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی کاطوفان 2سے 3 ماہ میں سیٹل ہوجائےگا، ہرچیزپرسبسڈی دینگےتوملک نہیں چل سکتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 10:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگائی کاطوفان 2سے 3 ماہ میں سیٹل ہوجائےگا، فوادچودھری

وزیراطلاعات فواد چودھری  نے  وفاقی کابینہ اجلاس کے بعدمیڈیابریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  افغانستان میں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، افغانستان کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، 2کروڑ30لاکھ افغانی غذائی قلت کاشکار ہیں،  افغانستان کے ساتھ تاریخی بردرانہ تعلقات ہیں، موجودہ صورتحال سےافغانستان میں بچےزیادہ متاثرہورہےہیں،  افغانستان میں 8 بچے بھوک کے باعث مرچکے ہیں، مسلم امہ سے اپیل ہے افغان عوام کی مدد کوآئیں۔

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ  اوآئی سی وزرائے خارجہ کااجلاس اگلے ماہ اسلام آبادمیں بلارہےہیں، افغان عوام کی مددکیلئےخصوصی فنڈقائم کرنےکافیصلہ کیاہے،  چاول اورگندم افغانستان کیلئےبھجوارہےہیں،  پاکستان کےعوام بھی افغانستان کےعوام کی مددکرسکیں گے،  افغان عوام کیلئےجوکچھ ہوسکاوہ کریں گے،افغانستان کے ساتھ تجارتی اشیاء پرٹیکسزکی چھوٹ دینےکافیصلہ کیا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ  ملک میں گیس کے ذخائر کم ہورہے ہیں، برطانیہ میں گیس کی قیمت میں 500فیصداضافہ ہوا،  گیس اور تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ سے منسلک ہیں،  گھریلوصارفین کیلئے گیس کی فراہمی کاتسلسل جاری رہےگا،  کابینہ نے برآمدی صنعت کیلئے گیس سستی کرنے کی منظوری دی، گیس پر سبسڈی دی گئی جس کاغلط استعمال کیاگیا،  مارچ کےبعدگیس بحران کم ہوجائےگا۔

وزیراطلاعات فوادچودھریکا مزید کہنا تھا کہ  افغان وزیرخارجہ کےدورےپرمعاملات طےکیےجائیں گے،  کہاگیاچینی 160روپےسےاوپرچلی گئی لیکن آن لائن ایپ پرآپ 100روپےمیں منگواسکتےہیں،  سیاحت کےفروغ کیلئےحکومت خصوصی اقدامات کررہی ہے،  ہرچیزپرسبسڈی دینگےتوملک نہیں چل سکتا، مہنگائی کاطوفان 2سے 3 ماہ میں سیٹل ہوجائےگا،  اپوزیشن کومشورہ ہے پہلے پاؤں پرکھڑاہوناسیکھ لیں۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement