صوبائی حکام کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات کے باعث اٹھایا گیا ہے تاکہ کسی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے

شائع شدہ a year ago پر Aug 6th 2025, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی گئی ہے۔
صوبائی حکام کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات کے باعث اٹھایا گیا ہے تاکہ کسی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق انٹرنیٹ سروس بلوچستان کے متعدد شہروں میں بند ہے، جن میں کوہلو، چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، لورالائی اور زیارت شامل ہیں۔
پی ٹی اے کے مطابق قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور ہرنائی میں بھی انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 9 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





