Advertisement
علاقائی

لاہور میں پینا ڈول گولیوں کی قلت ، محکمہ صحت نے اہم ہدایت جاری کردی

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ  پیناڈول برینڈ نام ہے شہری پیراسٹامول استعمال کریں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 9:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں پینا ڈول گولیوں کی قلت ، محکمہ صحت نے اہم ہدایت جاری کردی

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیناڈول گولیوں کی قلت کی وجہ سے محکمہ صحت نے ادویات کو سالٹ کے نام سے خریدنے ہدایت کردی ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ  پیناڈول برینڈ نام ہے شہری پیراسٹامول استعمال کریں،  پیناڈول کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ زیادہ ہونے کے باعث متعدد علاقوں میں قلت کا سامنا ہے ،   پیناڈول کی قلت ختم کرنے کے لئے مارکیٹ میں پیناڈول کی تین کروڑ 24 لاکھ گولیاں جمعہ تقسیم کی گئیں ۔ لاہور میں مزید دو کروڑ 15 لاکھ پیناڈول کی گولیاں دے دی گئی ہیں۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہےکہ  شہری پیناڈول کی متبادل گولی پیراسٹامول کا استعمال کریں،  پیرا سٹامول کا وافر سٹاک مارکیٹ میں موجود ہے ۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا