ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد میں ایئرفورس کے تین اہلکار اور بعض دیگر حکومتی افسران شامل تھے


افریقی ملک گھانا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو وزرا سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ گھانا کے جنوبی حصے میں پیش آیا، جب ایک فوجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔
حکومتی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق افراد میں گھانا کے وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی شامل ہیں۔
ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد میں ایئرفورس کے تین اہلکار اور بعض دیگر حکومتی افسران شامل تھے۔
گھانا کے صدر نے اس سانحے کو قومی المیہ قرار دیتے ہوئے لواحقین سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب، گھانا کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حادثے سے قبل ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 5 hours ago

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 6 hours ago

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 40 minutes ago

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 6 hours ago

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- an hour ago

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- an hour ago

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم،حسن نواز، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی شاندار چھلانگ
- 7 hours ago

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- an hour ago

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 7 hours ago

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 7 hours ago

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- an hour ago