Advertisement
پاکستان

موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نوٹیفکیشن کے مطابق رعایتی پیکیج کا اطلاق یکم نومبر 2021ء سے 28 فروری 2022ء تک ہو گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق   موسمِ سرما کے لیے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  رعایتی پیکیج کا اطلاق یکم نومبر 2021ء سے 28 فروری 2022ء تک ہو گا،  گزشتہ سال کی نسبت زیادہ بجلی کے استعمال پر ریٹ 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ ہو گا، نئے بجلی کے صارفین کے لیے بھی زائد کھپت پر ریٹ 12 روپے96 پیسےہی ہو گا۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق گھریلو، کمرشل اور جنرل سروسز کے صارفین کے لیے بھی 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ ریٹ ہی ہو گا،  بجلی کے اضافی استعمال پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہو گا، اضافی بجلی کے استعمال پر مثبت فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہو گا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال