لاہور:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیاں کھیلا جائے گا اس میں سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیزا اکرم کس ٹیم کو سپورٹ کریں گی؟


تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
سوشل میڈیا صارفین نے اس مقابلے سے قبل سابق پاکستانی کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم سے سولات شروع کردیے ہیں کہ وہ کونسی ٹیم کو سپورٹ کریں گی؟
ٹوئٹر پر ایک صارف ثمرا طارق نے پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل کا پوسٹر شیئر کیا اور ساتھ ہی انہوں نے ایک سوال بھی پوچھا۔
صارف نے لکھا کہ میں یہ جاننے میں کافی دلچسپی رکھتی ہوں کہ اس میچ میں شنیرا کس کی حمایت کریں گی؟
I want to know from all of you ??? Which team do you guys think I will cheer for??? #AUSvsPAK #T20WorldCup https://t.co/kSgaWqariM
— Shaniera Akram (@iamShaniera) November 8, 2021
انہوں نے نجی ٹی وی چینلکے پروگرام کے میزبان فخرِ عالم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ ہمارے لیے وسیم اکرم سے یہ سوال پوچھ سکتے ہیں؟
تاہم شنیرا نے صارف کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور جواب دینے کے بجائے الٹا سوال ہی کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ میں آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں، آپ کے خیال میں میں کس ٹیم کو سپورٹ کروں گی؟

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، بیرون ملک پاکستانی ہمارا فخر ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل
الو ارجن ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار سے الجھ پڑے، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
- 5 گھنٹے قبل

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بڑی غلطی تھی، قوم سے معافی مانگتا ہوں: اسد قیصر
- 5 گھنٹے قبل

پی آئی اےکاریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز
- 10 گھنٹے قبل

مظفر آباد : باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 افراد جاں بحق ، 9 زخمی
- 9 گھنٹے قبل

بھارت کا 6 پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ خود فریبی ہے: چین کے سابق دفاعی اتاشی
- 5 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کاکڑ کی میٹرک میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل

واٹر ٹریٹمنٹ سے کلورین گیس کے اخراج کے باعث 600 سے زائد زائرین کی حالت غیر
- 5 گھنٹے قبل

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے افسر کی مبینہ غیرقانونی تعیناتی کا انکشاف
- 5 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی کی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی سے معاملات طے ہونے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

پہلی بارپاکستان فٹبال کی تاریخ میں بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر تعینات
- 5 گھنٹے قبل