ایکسپو 2020 دبئی میں متحدہ عرب امارات کی کابینہ اجلاس کی صدارت کے بعد شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کو رہائش دینے کی شرائط کو منظور کر لیا ہے۔


دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیر ملکی ریٹائرڈ افراد کو خوشخبری سناتے ہوئے انہیں رہائشی ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
یو اے ای کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ ہم تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ریٹائر ہونے والے غیر ملکی اب رہائشی ویزے پر یو اے ای میں اپنا قیام مکمل کر سکتے ہیں۔
ایکسپو 2020 دبئی میں متحدہ عرب امارات کی کابینہ اجلاس کی صدارت کے بعد شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کو رہائش دینے کی شرائط کو منظور کر لیا ہے۔
كما اعتمدنا اليوم شروط منح الإقامة للأجنبي المتقاعد. حيث يمكن للمتقاعدين إكمال إقامتهم معنا في دولة الإمارات . . نرحب بالجميع في بلدنا.. pic.twitter.com/wVbnqStoSc
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) November 9, 2021

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago




