دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلہ میں پاکستان کاہرمیچ کا نیا کھلاڑی مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرتا رہا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 10 2021، 4:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف تین وکٹیں حاصل کرکے شاہین آفریدی میچ کے ہیرو بنے تو نیوزی لینڈ سے میچ میں حارث رؤف چار وکٹوں کے ساتھ بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
افغانستان کے خلاف آصف علی فلک شگاف چھکے لگاکر صرف سات گیندیں کھیل کر مین آف دی میچ ایوارڈ لے اڑے۔
نمیبیا سے میچ میں محمد رضوان بہترین پلیئر قرار پائے تو اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک پاکستان کی تیز ترین ففٹی بناکر مین آف دی میچ بن گئے ۔
اب سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف کون لے جائے گا بازی کھلاڑيوں میں دلچسپ مقابلہ ہوگا۔

روس کا دنیا کے جدید ترین اور تباہ کن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ ہو گیا
- ایک گھنٹہ قبل

دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا
- 15 گھنٹے قبل

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

امریکی صدرنے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار
- 11 گھنٹے قبل

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
- 29 منٹ قبل

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
- 13 گھنٹے قبل

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات