Advertisement
پاکستان

خان صاحب سابق آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کے اقدامات اٹھائیں گے ؟ جی این این کے رپورٹر کا سوال

جس کے جواب میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ " نواز شریف کو بلوائیں " 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خان صاحب سابق آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کے اقدامات اٹھائیں گے ؟ جی این این کے رپورٹر کا سوال

اسلام آباد: وزیراعظم کی سانحہ اے پی ایس کیس حملہ کیس میں طلبی پر وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں ۔ 

وزیراعظم کے سپریم کورٹ کے احاطہ میں جی این این کے رپورٹر کی جانب سے سوال کیا گیا کہ "  خان صاحب سابق آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کے اقدامات اٹھائیں گے "۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ " نواز شریف کو بلوائیں " 

جی این کے رپورٹر کی جانب سے وزیراعظم سے ایک اور سوال کیا گیا کہ "سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے " ۔

اس کے ساتھ کیا وزیراعظم پرویز خٹک کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے "۔ تاہم ان تمام سوالات کا جواب وزیراعظم عمران خان نے نہیں دیا ۔ 

مکمل ویڈیو دیکھیں :

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع