Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی پبلک سکول کیس سے متعلق مشاورت

اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ شہداء ہمارا سب سے بڑا فخر ہیں ، حکومت آئینی فرائض بھرپور طریقے سے ادا کرے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آرمی پبلک سکول کیس سے متعلق مشاورت

اسلام آباد؛ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا  جس میں آرمی پبلک سکول سانحے کے کیس سے متعلق مشاورت کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں   اٹارنی جنرل، بابراعوان، اسدعمر، پرویزخٹک نے شرکت کی ،  اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کے مختصرفیصلےپربریفنگ دی ۔

اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ شہداء ہمارا سب سے بڑا فخر ہیں ، حکومت آئینی فرائض بھرپور طریقے سے ادا کرے گی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی