Advertisement
پاکستان

افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: افغان وفد وزیر اعظم عمران خان، صدر مملکت اور دیگر متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر متقی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق  افغان عبوری وزیر خارجہ ملا امیر متقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام باد پہنچ گیا ہے، وفد میں افغان وزیر خزانہ اور وزیر تجارت شامل ہیں۔

جی این این کے مطابق  وفد کل صبح دفتر خارجہ کا دوری کرے گا،  وفد وزیر اعظم عمران خان، صدر مملکت اور دیگر متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ذرائع کے مطابق افغان وفد کی عسکری قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

اس سے قبل  ترجمان افغان وزارت خارجہ قہار بلخی کا کہنا تھا کہ  وفد افغان صورتحال پر 2 روزہ ٹرانیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جو 11 اور 12 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ جس میں پاکستان، روس، امریکہ اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

افغان وزارت خارجہ کے ترجمان قہار بلخی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے تعلقات، معیشت اور افغان مہاجرین سے متعلق بات چیت ہو گی۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا