سپریم کورٹ آف پاکستان نے 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 11th 2021, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت 29 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کر دی۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پہلی سماعت پر سپریم کورٹ اپنا ہی دیا گیا فیصلہ کیسے مسترد کر سکتی ہے؟ 2 فاضل جج صاحبان فیصلہ دینے والے بینچ کا حصہ تھے۔
ایم ڈی سرکاری ٹی وی کو ملازمین کی برطرفی، جبری ریٹائرمنٹ سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع
عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا کہ ملازمین کو فیصلے تک سرکاری گھروں سے بے دخل نہیں کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، کیس کی سماعت 29 نومبر کو دوپہر 1 بجے ہو گی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




