پاکستان، انڈیا، افغانستان، موسمیاتی تبدیلی میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک قرار ، عالمی بنک رپورٹ
عالمی بنک نے پاکستان، انڈیا، افغانستان، موسمیاتی تبدیلی میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک قرار دےدیا۔


تفصیلات کے مطابق عالمی بنک نے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک بارے رپورٹ، جاری کردی۔عالمی بنک نے رپورٹ میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، موسمیاتی تبدیلی میں سب سے زیادہ متاثرہ ممالک قرار دےدیا۔گزشتہ دو دہائیوں میں خشک سالی، سیلاب، طوفانون سے کروڑوں افراد متاثر ہوئے، گزشتہ دو دہائیوں میں ساوتھ ایشیا ریجن کے 75 کروڑ افراد موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہوئے، متاثرہ ممالک میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا شامل ہے۔
عالمی بنک رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔صدرعالمی بنک کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنانسنگ بڑھانے کی ضرورت ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے نجی شعبے کی شراکتداری بھی اہم ہے، توانائی، زراعت، خوراک و دیگر شعبوں کو ماھول دوست بنانے کی ضرورت ہے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل





