پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور 4 روز میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے 18پیسے اضافہ ہوا ہے۔


انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج ایک روپیہ 26 پیسے اضافہ ہوا ہے، 4 روز کے دوران ڈالر چار روپے18 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے 19 پیسےکا ہوگیا ہے، رواں ہفتے کاروبار کی بندش پر یہ ڈالر کی بلند ترین قدر ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے اور ڈالر ایک روپیہ 20 پیسے مہنگا ہو کر 176 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/iPNP2MDo9W pic.twitter.com/MV4l35JcLd
— SBP (@StateBank_Pak) November 11, 2021
دوسری جانب سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 100 ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 2 ہزار 829 روپے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 682 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 38 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 863 ڈالر فی اونس ہے۔

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 35 منٹ قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 3 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- ایک گھنٹہ قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل