Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ : چوبیس گھنٹوں میں 26 نئے مریض ڈینگی سے متاثر

گوجرنوالہ: دو روز میں ڈینگی سے مزید دو ہلاکتیں سامنے آگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 12 2021، 11:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ : چوبیس گھنٹوں میں 26 نئے مریض ڈینگی سے متاثر

تفصیلات کے مطابق  گوجرانوالہ میں قاتل ڈینگی کے خطرات بڑھنا شروع ہو گئے  ہیں ، دو روز میں ڈینگی سے مزید دو ہلاکتیں سامنے آگئیں ،  ڈی ایچ کیو کی اسٹاف نرس نسرین ولیم اور کونسلر عابد علی ڈینگی سے جاں بحق  ہوگئے۔ ڈینگی سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئیں ۔

جی این این کے مطابق  چوبیس گھنٹوں میں 26 نئے مریض ڈینگی سے متاثر  ہوئے ہیں  جبکہ  ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد 350 ہو گئیں۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں ڈینگی سرویلنس کی بجائے کرونا ویکسین لگانے میں مصروف ہیں ۔

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج