گوجرنوالہ: دو روز میں ڈینگی سے مزید دو ہلاکتیں سامنے آگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 12th 2021, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں قاتل ڈینگی کے خطرات بڑھنا شروع ہو گئے ہیں ، دو روز میں ڈینگی سے مزید دو ہلاکتیں سامنے آگئیں ، ڈی ایچ کیو کی اسٹاف نرس نسرین ولیم اور کونسلر عابد علی ڈینگی سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈینگی سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئیں ۔
جی این این کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں 26 نئے مریض ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد 350 ہو گئیں۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں ڈینگی سرویلنس کی بجائے کرونا ویکسین لگانے میں مصروف ہیں ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








