اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.77فیصدرہی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 14 2021، 1:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے11افرادانتقال کرگئے، ایک روزکےدوران کوروناکے263کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔
Statistics 14 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 14, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 33,767
Positive Cases: 263
Positivity %: 0.77%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1114
این سی اوسی کے مطا بق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے33ہزار767ٹیسٹ کئےگئے،جبکہ گ زشتہ24گھنٹوں میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.77فیصدرہی ہے۔ پاکستان میں کوروناکے1114مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 11 گھنٹے قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 10 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 11 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




