Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے  173 رنز کا ہدف

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو  جیت کے لئے 173  رنز کا ہدف دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 15 2021، 1:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کے لئے  173 رنز کا ہدف

تفصیلات کے مطابق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  172رنز بنائے اور آسٹریلیا  کو جیت کے لئے 173 رنز کا ہدف دیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ولیمسن نے 85 رنز  کی جارحانہ اننگ کھیلی،مارٹن گپٹل 28،گلین فلپس 18 جبکہ جیمس نیشام نے ناقابل شکست  13 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی جانب سےجوش ہزلی ووڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایڈم زمپا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • a day ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 3 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا