پولیس کی بڑی کارروائی ، گاڑیوں کے جعلی انجن وچیسز پلیٹیں تیار کرنے والا گینگ گرفتار
راولپنڈی: ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی انجن و چیسز پلیٹیں تیار کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 16th 2021, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ کینٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی انجن و چیسز پلیٹیں تیار کرنے والا گینگ گرفتارکرلیا ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق گینگ کے 04 گرفتار ارکان میں زبیرحسین، انور، عبدالمنان اور فیصل شامل ہیں، ملزمان سے جعلی انجن چیسز نمبر لگی 03 گاڑیاں اور 08 موٹر سائیکل برآمد ہوۓ ہیں، ملزمان سے 33 تیار شدہ انجن و چیسزنمبر پلیٹس،50 غیر تیار شدہ انجن و چیسزنمبر پلیٹس بھی برآمد ہوئیں ، ملزمان کے قبضے سے جعلی انجن و چیسز پلیٹیں تیار کرنے والی 04 ڈائیاں بھی برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لی گئی ہیں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







