اسلام آباد: پارلیمنٹ میں الیکشن ترمیمی بل 2021پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق انتخابات ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک منظور ہوگئی۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکشن ترمیمی بل 2021 کی تحریک پیش کردی۔تحریک کے حق میں 221 جبکہ تحریک کے خلاف 203 ووٹ پڑے۔
قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی نے انتخابات ترمیمی بل 2021 کی تحریک پر ووٹنگ کا عمل شروع کیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بل کے حق میں ارکان نشتوں پر کھڑے ہوجائیں ۔سینیٹ میں دلاور خان گروپ بھی حکومت کی حمایت میں کھڑا ہوگیا۔دلاور خان گروپ کے 6 سینیٹرز نے حکومت کے بل کی حمایت کی ۔ اس کے علاوہ حکومتی و اتحادی ارکان بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔بل کے خلاف ووٹ دینے والوں کی بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے ، آج جس میں حکومت الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت انتخابی اصلاحات کے علاوہ کئی اہم بل منظوری کے لیے پیش کرے گی۔ ان بلز کی منظوری کے لیے ایوان میں موجود ارکان کی سادہ اکثریت درکار ہے۔
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن کو شہری کے ساتھ مار پیٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
- 12 hours ago

پلڈاٹ نے پارلیمان کے پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
- 2 hours ago

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
- 13 hours ago

مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل، بیشتر اضلاع میں بارش سے موسم ٹھنڈا
- 2 hours ago
غزہ میں ڈیڑھ سال کی بندش کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
- an hour ago

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- 11 hours ago
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- 11 hours ago

یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے، ٹرمپ کی فرانسیسی صدرسے گفتگو
- 2 hours ago

پنجاب حکومت کا قدیم فوجداری قوانین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ
- 19 minutes ago

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور
- 2 hours ago

لالی وڈ کے معروف اداکار حبیب کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
- an hour ago

رینجرز ریکروٹس کی 32 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 11 hours ago