Advertisement

منڈی بہاؤالدین: دو گروپوں میں فائرنگ دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین: پولیس کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین فائرنگ سے اسکول بس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 9:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منڈی بہاؤالدین: دو گروپوں میں فائرنگ دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی

پولیس کے مطابق منڈی بہاؤالدین پرانا گجرات روڈ پھالیہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے  دو بچوں سمیت  4 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، فائرنگ سے اسکول بس کو شدید نقصان پہنچا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے اسکول سے نکلتے دو بچے شدید زخمی  ہوگئے،  فائرنگ بچوں کے چھٹی کے ٹائم کی گئی۔ فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

عینی شاہد کے مطابق    بس ڈرائیور نے بس دوڑا کر بچوں کی جانیں بچائیں،  فائرنگ سے سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کے  سے شیشے ٹوٹ گئے۔   پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔

پولیس کے مطابق  ناکہ بندی کردی گئی ہے جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک