Advertisement

راولپنڈی:7 سالہ  بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچرگرفتار

راولپنڈی: پولیس نے 7 سالہ  بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 18th 2021, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی:7 سالہ  بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچرگرفتار

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ تھانہ صدرواہ کی حدود میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے 7 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے۔

پولیس کےمطابق تحقیقات کرکے کیس کا چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 17 hours ago
Advertisement