اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل یعنی 19 نومبر کو ہو گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اس سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، چاند گرہن صدیوں بعد ہونے والا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل یعنی 19 نومبر کو ہو گا۔ چاند گرہن کے وقت پاکستان میں دن ہو نے کے باعث چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔
رپورٹس کے مطابق افریقہ، امریکہ،آسٹریلیا ور یورپ کے مختلف حصوں میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔
ناسا کا کہنا ہے کہ چاند گرہن 580 سال کا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔ ماہرین کے مطابق چاند گرہن کا دورانیہ 3گھنٹے 28 منٹ اور 23 سیکنڈ کا ہوگا، چاند کی 97فیصد سطح کو گرہن لگے گا جو تقریباً مکمل چاند گرہن کے قریب ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






