اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سےبحرین کی کونسل آف نمائندگان کے اسپیکرکی ملاقات،وزیراعظم نے آمد پر اسپیکر اور اُن کے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔


تفصیلات کے مطابق اسپیکرنےبحرین کی قیادت کی طرف سے وزیراعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا جبکہ اسپیکر بحرین اسمبلی کا کہنا تھا کہ وفد کا دورہ دونوں ممالک کےتاریخی برادرانہ تعلقات کا اعادہ ہے۔
ا سپیکر نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ افغانستان کی صورتحال پر اجتماعی ردعمل پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی بحران روکنے کیلئےفوری اقدامات پر زور دیا اور افغانستان کے مالیاتی اثاثوں کو بحال کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ بحرین میں مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے خواہاں ہیں۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 گھنٹے قبل
